Latest Post

After ‘unsatisfactory’ response, IHC to indict Imran Khan in contempt of court case in two weeks Britain’s Queen Elizabeth dies peacefully at Scottish home aged 96 Imran Khan appears before IHC in contempt case PM criticizes Imran Khan saying he is out to undermine Pakistan Contempt case: Imran Khan ‘deeply regrets unintentional’ utterances against judge
Spread the love

اسلام آباد: حکومت نے عمران خان سمیت پی ٹی آئی عہدیداروں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنادیا جس کے مطابق تحریک انصاف پر ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں: پی ٹی آئی کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہوگئی، الیکشن کمیشن نے

فیصلہ سنا دیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے اس فیصلے کے تناظر میں پی ٹی آئی کے پارٹی

حکومت نے بیرون ملک جانے سے روکنے کےلیے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، سابق گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان ، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ یوٹیلیٹی اسٹورز کے سابق چیئرمین ذوالقرنین کا نام بھی ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔عہدے داروں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.